PK Press

گورنر تبوک بلوچستان میں تلور کا شکار کھیلنے کے بعد واپس روانہ

چاغی ( آئی این پی ) سعودی عرب صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز العسود تلور کا شکار کھیلنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز العسود 29 روز سے چاغی کے مختلف صحرائی علاقوں میں شکار کھیلنے کے بعد جمعرات دالبندین ایرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ ہوگئے ۔گورنر تبوک ہر سال جنوری میں تلور کا شکار کھیلنے کے لیے دالبندین آتے ہیں اور چاغی کے مختلف علاقوں میں شکار کھیلتے ہے روانگی سے قبل دالبندین ائر پورٹ کے آس پاس سخت سیکورٹی کا انتظام کئے ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

گورنر تبوک شکار کیلئے پاکستان پہنچ گئے

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بیوی کے سر میں کیل جنات نے ٹھونکی، شوہر کی انوکھی منطق

پڑھنے کے اگلے

وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کا اپنی وزارت کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔