PK Press

چین اور امریکہ کاسابق صدر رچرڈنکسن کے دورہ چین کی 50 ویں سالگرہ کی مناسبت سےسرگرمیوں کا اہتمام

رواں سال امریکی صدر رچرڈ نکسن کے دورہ چین اور شنگھائی اعلامیے پر دستخط کی 50ویں سالگرہ ہے۔جمعرات کے روز منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے بتایا کہ چین اور امریکہ مستقبل قریب میں یادگاری سرگرمیوں کے ایک سلسلے کا اہتمام کریں گے اور چین اس سے متعلقہ تفصیلات جاری کرے گا۔
چاؤ لی جیان نےکہا کہ شنگھائی اعلامیہ ،چین اور امریکہ کے درمیان دستخط کیا جانے والا پہلا مشترکہ اعلامیہ ہے جس سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے اصول کا تعین کیا گیا تھا ،خاص طور پر ایک چین کا اصول ،چین امریکہ تعلقات کے معمول پر آنے اور دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی سیاسی بنیاد بنا تھا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین، ایلین گو کے گولڈ میڈل جیتنے کے پیچھے روایتی چینی طب کی طاقت، چینی میڈ یا

پڑھنے کے اگلے

سابق صدور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی یادگار ملاقات

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔