PK Press

علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر

 علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر،عمران خان کی منظوری کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا ہے ۔ اس حوالے سے پارٹی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری ، یومیہ شرح 5 فیصد پر آگئی

پڑھنے کے اگلے

جب جگجیت سنگھ کے سُر پر سابق صدر پرویزمشرف نے طبلہ بجایا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔