PK Press

 علا مہ سعد رضوی کے نکا ح کی تقریب کیلئے خصو صی کرسی تیا ر

اٹک (پی کے پریس رپورٹ )تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد حسین رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ان کا نکاح ان کے ما موں قا ری محمد حسین کی صا حبزا دی سے تہہ ہو نا قرا ر پایا نکا ح کی مختصر تقریب علامہ خادم حسین رضوی کے آبادی گائوں نکہ کلاں تحصیل پنڈی گھیب میں منعقد ہوئی نکاح عالمی شہرت یافتہ عالم دین سابق چیئر مین رویت ہلا ل کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پڑھایا جبکہ تقریب میں اٹک کے سب سے بڑے سیاسی گرو پ کے سربرا ہ رکن قومی اسمبلی میجر طا ہر صا دق ،امیر کے پی کے مولانا شفیق امینی ، ارا کین مرکزی شوری تحریک لبیک پاکستان ،جید علما کرام مولانا فاروق الحسن ،سید ظہیر الحسن شاہ، انجینئر حفیظ اللہ علوی، قاسم فخری، سید احمد شاہ بخاری ،پیر فیصل چورہ شریف ،سید عنایت الحق شاہ،پیر سعادت علی شاہ، پیر شہزاد میروی،سابق امیدوا ر پنجاب اسمبلی ملک امانت خان راول سمیت قریبی عزیز و اقا رب علاقہ بھر سے عوام نے کثیر تعدا د میں شرکت کی بعد ازا ں طعا م کا بھی بندو بست کیا گیا تھا جس میں شرکا کی تعدا د 700 سے زا ئد بتا ئی گئی ہے ان میں اکثریت برا دری کے افرا د مقامی علما کرام رفقا اور تحریک لبیک کے قا ئدین شامل تھے ،علا مہ سعد حسین رضوی کے سسر (ماموں )قا ری محمد حسین پاک فو ج سے ریٹا ئرڈ ہیں اور اب زمین دا ری سے وا بستہ ہیں ان کے کل 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں جن میں سے ایک بیٹی علا مہ سعد حسین رضوی کے عقد میں ہیں علا مہ سعد حسین رضوی کے نکا ح کی تقریب میں بیٹھنے کے لئے خصو صی کرسی تیا ر کروا ئی گئی جس کے اوپر (لبیک یا رسول اللہ )خصو صی طور پر لکھوا یا گیا دنیا بھر سے بلخصو ص پاکستان کے طو ل و عرض سے تحریک لبیک کے کا رکنان اور خیر خوا ہو ں نے علا مہ سعد حسین رضوی کی شادی پر ان کو مبا رک با د پیش کرتے ہوئے ان کی آمدہ زندگی کے لیے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ہے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کی طارق حسن سے ملاقات، مسلم لیگ (ق) میں شمولیت

پڑھنے کے اگلے

شاہد آفریدی کو چار اوورز میں 67 رنز پڑ گئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔