PK Press

الیکشن کمیشن نے جمشیداقبال چیمہ کی معافی پر محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد،الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجمشیداقبال چیمہ کی معافی پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن نے ادارے سے متعلق نازیبا الفاظ پر پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی معافی کو قبول کرلیا۔واضح رہے جمشید اقبال چیمہ نے الیکشن کمیشن سے متعلق بیان دیا تھا اور انہوں نے گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن سے معذرت کی تھی جس پر کمیشن نے ان کی معافی پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چور خود دوسروں کا احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

پڑھنے کے اگلے

عمران خان نظام کی درستگی اور عوام کی کامیابی کیلئے بھرپور جدوجہد اور محنت کررہے ہیں،فیصل جاوید

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے