PK Press

چینی صدرشی پھنگ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات متوقع

چینی صدر بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان سے ملا قات کر یں گے، چینی میڈ یا

وزیر اعظم عمران خان کے لئے ضیا فت کا بھی اہتمام کیا جا ئے گا

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملا قات بیجنگ سر ما ئی اولمپکس کی افتتا حی تقر یب کے مو قع پر ہو گی، چینی میڈ یا کے مطا بق

چین کے صدر شی جن پھنگ 4 سے 6 فروری تک بیجنگ میں 2022 سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب اور دیگر تقریبات میں شرکت کریں گے اور چین آنے والے غیر ملکی سربراہان مملکت، سربراہان حکومت، شاہی خاندان کے ارکان اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کے لیے استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کریں گے۔ان مہمانانِ خصوصی میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، روسی صدر ولادیمیر پوٹن، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتھونی گوئتریس، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریئسس، شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل چانگ منگ وغیرہ شامل ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے تعلقات کا فروغ

پڑھنے کے اگلے

چین نے اپنے خلائی پروگرام کے حوالے سے وائٹ پیپر جا ری کر دیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے