PK Press

عثمان بزدار سے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

لاہور ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالدخو رشیدکی قیادت میں وفد کی ملاقات

بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق

شعبہ صحت اورلینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن میں گلگت بلتستان حکومت سے ہر ممکن تعاون کریں گے۔عثمان بزدار

میڈیکل کالج کے قیام کے حوالے سے گلگت بلتستان حکومت کو پورا سپورٹ کیا جائے گا۔عثمان بزدار

پنجاب بڑے بھائی کی حیثیت سے گلگت بلتستان میں لینڈ ریکارڈ کوڈیجیٹلائزڈ کرنے میں معاونت کریگا۔عثمان بزدار

پنجاب حکومت گلگت بلتستان کو15ہزارمیٹرک ٹن گندم فراہم کرے گی۔عثمان بزدار

گلگت بلتستان میں عوامی سہولتوں کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب حکومت پوری معاونت جاری رکھے گی۔عثمان بزدار

پنجاب حکومت نے ہمیشہ دیگر صوبوں کو مختلف شعبوں میں تکنیکی اورفنی معاونت فراہم کی ہے۔عثمان بزدار

گلگت بلتستان میں بسنے والے عوام ہمارے بہن بھائی ہیں۔عثمان بزدار

گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے جو کچھ ممکن ہوا کرتے رہیں گے۔عثمان بزدار

میں جلد ہی گلگت بلتستان کا دورہ کروں گا۔عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی مقبوضہ جموں و کشمیرمیں معصوم کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم کی شدید مذمت

ہم کشمیری عوام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔عثمان بزدار

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کے عوام کے انمٹ رشتے کو جدا نہیں کر سکتی۔عثمان بزدار

وزیراعلی خالد خورشید نے مختلف شعبوں میں تعاون پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا

وزیراعلی خالد خورشید کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کے تعاون سے بھائی چارے اور یکجہتی کو فروغ ملے گا۔
وزیراعلی خالد خورشید

وفد میں گلگت بلتستان کے وزیر صحت حاجی گلبر خان مشیرخوراک شمس لون اوردیگر شامل تھے

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، سینئرممبر بورڈ آف ریونیو،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب،سیکرٹری خوراک،سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نوجوانوں کوبا اختیار بنانا چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کا ویژن ہے،فرخ خان

پڑھنے کے اگلے

عثمان بزدار کارکردگی کے لحاظ سے تمام وزرائے اعلیٰ سے آگے ،نیاسروے جاری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔