PK Press

اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفیز کو بند کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام شیشہ کیفیز کو بند کر کے اسلام آباد انتظامیہ کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا،اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ کو فوری ایکشن کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کے ساتھ ساتھ پولیس اور اے این ایف بھی متحرک ،چند روز میں اسلام آباد انتظامیہ، اسلام آباد پولیس اور اے این ایف شیشہ کیفیز کے خلاف کاروائیاں شروع کر دیں گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پرویز خٹک سے میرا کوئی مکالمہ نہیں ہوا،ہماری پارٹی میں بولنے کی آزادی ہے، حماد اظہر

پڑھنے کے اگلے

اقوام متحدہ کا بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مناسبت سے ڈاک ٹکٹس جاری کر نے کا اعلان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے