PK Press

پہاڑی تودا گرنے سے قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے بند

Karakoram Highway

Karakoram Highway

گلگت (آئی این پی)سب ڈویژن جگلوٹ کوٹو کے مقام پر پہاڑی تودا گرنے سے قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے بند ۔ہائی وے بندش سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ۔مسافر کے کے ایچ کی بجائے جگلوٹ چکرکوٹ روڈ کے ذریعے گلگت جاسکتے ہیں جس سے مسافروں کوفاصلے کی طوالت کا سامنا ہوسکتا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین :غاروں میں بنے مندر اور مجسمے دریافت

پڑھنے کے اگلے

کو ئٹہ سمیت صو بے کے مختلف شما لی اضلا ع میں زلزلے کے جھٹکے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔