PK Press

محکمہ موسمیات نے بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی کردی

raining weather

raining weather

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی کردی،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی 28 دسمبر سے سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، اس سسٹم کے تحت درجہ حرارت 9 سے 10 تک رہ سکتا ہے جب کہ سردی کی یہ لہر 5 جنوری تک جاری رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، چمن، خیبرپختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چھ ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

پڑھنے کے اگلے

وزیر اعظم کے حکم پر 24گھنٹے کے اندر اقلیتی بیوہ خاتون کو انصاف مل گیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے