PK Press

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات : ساس بہوکے انتخابی دنگل میں دلچسپ صورتحال

kpk elections

kpk elections

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران لوئر مہمند میں ساس اوربہوکے انتخابی دنگل میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق دنیا بی بی کی بہو رابعہ بی بی کو الیکشن میں شکست ہوگئی جس میں وہ جماعت اسلامی کی امیدوار سے ہار گئیں جبکہ خواتین کی نشست پر رابعہ کی ساس دنیا بی بی اور مخالف امیدوار کے ووٹ برابر نکل آئے جس کے بعد دونوں امیدواروں کی ہارجیت کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ برس ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی

پڑھنے کے اگلے

اومیکرون پھیلاؤ کا خدشہ :اسرائیل نے امریکہ اور کینیڈا کوریڈ لِسٹ میں ڈال دیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے