PK Press

حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

school

school

اسلام آباد،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کنٹرول (این سی او سی)نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، ڈاکٹر فیصل سلطان اور دیگر شریک ہوئے۔این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3 جنوری سے کرنے کا فیصلہ کیا۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وہ علاقے مستثنیٰ ہوں گے جہاں دھند اور موسم کی شدت زیادہ ہے، فیصلے کا مقصد طلبا کی زیادہ سے زیادہ کورونا ویکسی نیشن کرنا ہے۔این سی او سی نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن جلد از جلد کرائیں، لاکھوں طلبہ کی ویکسی نیشن باقی ہے، اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ بچے انفیکشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

او آئی سی اجلاس، اسلام آباد میں ہفتے اور پیر کو چھٹی

پڑھنے کے اگلے

میرا پیارا شہر شیخوپورہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے