PK Press

پاکستان میں اومیکرون ویرینٹ کا پہلاکیس رپورٹ

omi crone

omi crone

دنیا بھر میں پھیلا ؤکورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو گیا،کراچی کے نجی اسپتال نے بیرون ملک سے آئی خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کر دی ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون کا کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق متاثرہ خاتون بیرون ملک سے آئی ہیں اور کورونا پازیٹو ہیں۔حکام محکمہ صحت سندھ کے مطابق نجی اسپتال سے متاثرہ خاتون کی ٹریول ہسٹری معلوم کی جا رہی ہے، خاتون کی کانٹیکٹ ٹریسنگ کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان میں پولیس سب سے کرپٹ ادارہ ہے، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ

پڑھنے کے اگلے

اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح وبہبود ہماری اولین ترجیح ہے،سینیٹر ایوب آفریدی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔