PK Press

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی ایوب خان آفریدی کی ملاقات

ayub afridi with imran khan

ayub afridi with imran khan

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ایوب خان آفریدی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں سپین کے ساتھ دوہری شہریت اور پاکستانی نژاد کارڈ کے بغیر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ویزے کے اجرا سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیر اعظم نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں (سی ڈبلیو اے)کے نظام کو موثر اور فعال بنانے کی ہدایت کی تاکہ سمندر پار پاکستانیوں، جو کہ ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، کی فلاح و بہبود کویقینی بنائی جا سکے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کرسٹیارونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پڑھنے کے اگلے

فارن سروس کے 12افسروں کوگریڈ21میں ترقی دینے کی منظوری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے