PK Press

ایون فیلڈ اور جعلی اکاونٹس کیسز، نیب پراسیکیوٹرنے استعفیٰ دے دیا

nab

nab

 ایون فیلڈ اور جعلی اکاونٹس کیسز، نیب پراسیکیوٹر بیرسٹر رضوان احمد نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نیب پراسیکیوٹر بیرسٹررضوان احمدنے استعفیٰ دے دیا۔بیرسٹر رضوان احمد مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر بنی نیب ٹیم کے رکن تھے ۔بیرسٹر رضوان احمد ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پر بھی نیب کی نمائندگی کررہے تھے ۔بیرسٹر رضوان احمد اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی اکاونٹس کیسز میں بھی پیش ہورہے تھے ۔انہوں نے مجموعی طور پر 270 مقدمات میں نیب کی نمائندگی کی۔ذرائع کے مطابق ذاتی وجوہات کی بنا استعفیٰ دے دیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

وزارت داخلہ اس کے پاس ہے جسے کوئی چپڑاسی بھی، نہیں رکھ رہا تھا،قادر پٹیل

پڑھنے کے اگلے

نائنٹی90 بیش کرکٹ لیگ آئندہ برس شارجہ میں کھیلی جائے گا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔