PK Press

سجل علی کو کھانے میں کون سی سبزی پسند ہے؟

sajal ali

sajal ali

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی عموما سوشل میڈیا پر انٹرویوز اور پرستاروں سے بات چیت سے گریز کرتی ہیں لیکن گزشتہ روز انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اپنے پرستاروں کے سوالات کے جواب دیے۔سجل نے بتایا کہ انہیں کھانے میں بھنڈی پسند ہے اور وہ اداکاری میں خواتین کے مضبوط کرداروں کو پسند کرتی ہیں۔سجل نے جمائما خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ میں بھی کام کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں سجل علی نے کہا کہ جمائما مجھے بہت ہی اچھے مزاج کی خاتون لگیںِ، ان کے ساتھ کام کا تجربہ بہترین رہا۔
سجل علی نے اداکارہ رمشا خان کے بارے میں کہا کہ بہت پیاری ہے، محنتی، بہادر اور خیال رکھنے والی ہے۔ سجل علی نے اپنے پسندیدہ کھانے کے بارے میں بتایا کہ انہیں کھانے میں بھنڈی پسند ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان چالیس برس کے ہوگئے

پڑھنے کے اگلے

چچا ججوں کو دباتے تھے اور بھتیجی نے صحافتی اداروں کو تباہ کر دیا، شہزاد اکبر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔