PK Press

’اولڈ از گولڈ‘: شعیب ملک وہ ’بڑا بھائی‘ جس کی ہر خاندان کو ضرورت ہے

انٹرنیشنلز میں 18 گیندوں پر ففٹی اسکور کی اور اس وقت ان کا نام پاکستانی سوشل میڈیا پر ہر طرف چھایا ہوا ہے۔
شعیب اختر نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ شعیب ملک 40 سال کی عمر میں بھی جوان ہیں
پاکستان کے ایک اور سابق فاسٹ بولر عمر گل نے کہا کہ شعیب ملک کا سیمی فائنل سے قبل فارم میں آنا خوش آئند ہے۔
انہوں نے شعیب ملک کی عمر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اولڈ از آلویز گولڈ۔‘
شعیب ملک اور محمد حفیظ دونوں ہی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ کے اعلان کے وقت تنقید کی زد میں تھے۔
انڈین کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے اس حوالے سے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’دیکھا، ہر خاندان کو بڑے بھائی کی ضرورت ہوتی ہے۔‘

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

قحط کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ: اقوام متحدہ

پڑھنے کے اگلے

انڈیا ورلڈکپ سے باہر: ’کابل جاتے ہوئے آپ کو ممبئی اتار دیں گے‘

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔